چمک چاندنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسی عورت جو شوقین مزاج اور اوباش وضع عورتوں کی طرح بہت بنی ٹھنی رہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسی عورت جو شوقین مزاج اور اوباش وضع عورتوں کی طرح بہت بنی ٹھنی رہے۔